زمبابوے نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی
جمعہ 22 جنوری 2016 20:28
کھلنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) زمبابوے نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی،بنگلہ دیش کی ٹیم181رنز ہدف کے تعاقب میں19اوورز میں162رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،بنگلہ دیش کی جانب سے محمد اﷲ54،مشرفی مرتضیٰ22 اور امرالقیس18رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،زمبابولے کی جانب سے نیول مدزیوانے4 ٹنڈائی چیسورونے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،زمبابولے کے ہملٹن مسکدزاکو مین آف دی میچ اور سیریزکا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کھلنا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اووزمیں4وکٹوں کے نقصان پر180رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے ہملٹن مسکدزا93رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ