ایران خواتین کبڈی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی
پاکستان خواتین کبڈی ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچز کھیلے گی ، رانا محمد سرور
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) ایران کی 17 رکنی قومی خواتین کبڈی ٹیم کل اتوار کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے بتایا کہ پاکستان خواتین کبڈی ٹیم سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں ایران کبڈی ٹیم کیساتھ پریکٹس میچز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گی، اس سلسلہ میں ایران کبڈی فیڈریشن کے صدر آغا محمد رضا مقصود ، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور کے ہمراہ 25 جنوری کو دن دو بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا