کرکٹ کی تباہی کیلئے سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا
پیر 25 جنوری 2016 13:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) کرکٹ کی تباہی میں مصروف سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا ہونے لگا، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ہانگ کانگ کیسز میں ایک ہی سنڈیکیٹ کے ملوث ہونے کا امکان ہے، اینٹی کرپشن جاسوسوں کی تحقیقات میں تیزی آگئی، پولیس کا تعاون بھی حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت تین ممالک میں بیک وقت کرپشن کیسز کی تحقیقات جاری اور کئی پلیئرز و آفیشلز کو معطل کیا جاچکا ہے۔
جنوبی افریقی ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں فکسنگ کے جراثیم پھیلانے کے شبے میں سابق کرکٹر غلام بودی کو معطل کیا جاچکا، دیگر کئی ٹیسٹ و ڈومیسٹک کرکٹرز کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ سری لنکا میں 2 پلیئرز کوشل پریرا اور رنگانا ہیراتھ کو فکسنگ کی ترغیب دینے کا معاملہ سامنے آیا، جس میں بولنگ کوچ انوشا سمارا نائیکے اور پارٹ ٹائم نیٹ بولر گیان وشواجیتھ کو معطل کیا جاچکا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں