- Home
- Sports
- News
- جشن بولان سپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد ،اختتام پر تمام کرکٹ ،فٹ بال کلبز نے نہایت خوشی کا ..
جشن بولان سپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد ،اختتام پر تمام کرکٹ ،فٹ بال کلبز نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے ، کرکٹ ایسوسی ایشن مچھ
جمعرات 28 جنوری 2016 16:45
مچھ) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء (کرکٹ ایسوسی ایشن مچھ کے ترجمان اور فٹ بال ایسوسی ایشن کچھی بولان کے چیئرمین ماما عزیز خان سمالانی نے اپنے جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جشن بولان سپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد اور اختتام پر تمام کرکٹ اور فٹ بال کلبز نے نہایت ہی خوشی کا اظہار کیا ہے اور کامیاب ترین فیسٹول کا مچھ میں انعقاد اور اختتام پر سپورٹس ڈائریکٹر نذر بلوچ اسسٹنٹ سپورٹس میر ناصر عزیز کرد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمیل مستوئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جھنوں نے مچھ میں جشن بولان سپورٹس فیسٹول کے انعقاد اور اختتام اور تقسیم انعامات کی سلسلہ میں تقاریب اور رنگا رنگ پروگرام منعقد کرائے اور اس سے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑی اور کھیلوں کو فروغ ملے انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کے بے مثال اقدامات سے علاقے کے ٹیلنٹ کو ابھر کر سامنے آنے کا مواقع ملے گا مگر چند مفاد پرست اور بلیک میلرز اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ شکنی کررہے ہیں یہ عناصر اپنے زاتی مفاد کیلئے کھیلوں اور فیسٹوالز کی خلاف ورزی کررہے ہیں جبکہ تمام سپورٹس مین طبقے نے اس اقدام سنہرے حروف میں سراہا ہے انھوں نے مزید الزام عاید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذکورہ بلیک میلرز جوکہ علاقے کے ہسپتالوں میں منظور شدہ ادویات کے کوٹے میں اپنا حصہ مانگتے ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند