- Home
- Sports
- News
- قومی کرکٹ ، ہاکی اور سکوائش ہیروز نے پیٹرول قیمتوں میں پانچ روپے کمی کے فیصلہ کو مسترد کردیا ..
قومی کرکٹ ، ہاکی اور سکوائش ہیروز نے پیٹرول قیمتوں میں پانچ روپے کمی کے فیصلہ کو مسترد کردیا
پیر 1 فروری 2016 16:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) قومی کرکٹ ، ہاکی اور سکوائش ہیروز نے پیٹرول قیمتوں میں پانچ روپے کمی کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اربوں روپے پٹرول کی مد میں کما رہی ہے عوام کو ریلیف دیا جاتا تو ہم ترقی کی راہوں پر گامزن ہو جاتے ۔ حکمران خزانہ بھرو مہم میں پیش پیش مگر غریب قوم کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو پاکستان میں بھی اس میں اضافہ کیا جاتا ہے جب عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتں میں کمی ہوتی ہے تو پاکستان میں اس طرح سے کمی نہیں کی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں بھی اسی طرح پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ عوام کا خیال رکھیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے