پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ، پہلا ہی اوور میڈن رہا

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 22:45

پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ، پہلا ہی اوور میڈن رہا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ کا پہلا ہی اوور میڈن ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلیدیٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیموں کے درمیان جاری ہے۔ اس وقت اسلام آباد کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ محمد انور کی جانب سے کروایا گیا اور حیران کن طور پر یہ اوور میڈن رہا۔

وقت اشاعت : 04/02/2016 - 22:45:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :