پاکستان سپر لیگ ، سعید اجمل کی شاندار واپسی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 5 فروری 2016 21:47

پاکستان سپر لیگ ، سعید اجمل کی شاندار واپسی

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) اسلام آباد یونائیٹڈ کے آف سپنر سعید اجمل نے پاکستان سپر لیگ میں شاندار طریقے سے واپسی کر لی ۔

(جاری ہے)

دبئی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 37سالہ سعید اجمل نے پشاور زلمی کے کامران اکمل کو ایل بی ڈبیو آؤٹ کرکے ایونٹ میں اپنا پہلا شکار مکمل کیا اور اپنے 4اوورز میں محض 19رنز دے کر ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔

وقت اشاعت : 05/02/2016 - 21:47:31