پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز کے عمر اکمل نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سینچری بنا ڈالی

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 22:25

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز کے عمر اکمل نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سینچری بنا ڈالی
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز کے عمر اکمل نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سینچری بنا ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والا میچ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ عمر اکمل نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین نصف سینچری بنا ڈالی ہے۔ عمر اکمل نے 22 گیندوں پر 5 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سینچری مکمل کی۔
وقت اشاعت : 08/02/2016 - 22:25:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :