- Home
- Sports
- News
- بی سی سی آئی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں شریک تمام ٹیموں کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا،انوراگ ٹھاکر
بی سی سی آئی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں شریک تمام ٹیموں کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا،انوراگ ٹھاکر
بدھ 10 فروری 2016 22:47
ممبئی ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی بورڈ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کو بہترین انداز میں منعقد کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا اور میگا ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کو مناسب سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے اس بات کا عندیا دیا تھا کہ اگر حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قومی ٹیم کو میگا ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دی تو وہ میگا ایونٹ سے دستبرداری اختیار کر سکتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں دبئی میں منعقدہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بھی بھارت کو ورلڈ کپ میں اپنے میچز متبادل مقام پر کرانے کی تجویز دی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا