برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم ورلڈ کپ2007ء میں استعمال نہیں ہوگا

جمعرات 21 ستمبر 2006 14:38

جمیکا(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین2 ستمبر2006 ) برائن لارا سٹیڈیم ورلڈ کپ کرکٹ 2007ء میں استعمال نہیں ہوگا آرگنائزر وینو کے متبادل کا اعلان آئندہ ہفتے میں کریں گے ورلڈ کپ کے منیجنگ ڈائریکٹر کرس ڈہرنگ نے بتایا کہ تاروبا میں برائن لارا سٹیڈیم وقت پر مکمل نہیں ہوسکے گا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم پیٹرک ماننگ کی کابینہ متبادل سٹیڈیم کا فیصلہ آئندہ ہفتہ کرے گی ۔ ڈہرنگ نے کہا کہ سینٹ اینٹیگا میں فرینک ووریل سٹیڈیم اور ٹرینیڈاڈ کے گورا کارا پارک میں سے کسی ایک سٹیڈیم کا انتخاب کیا جاسکتا ہے ۔
وقت اشاعت : 21/09/2006 - 14:38:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :