پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز کے روی بوپارہ کو میچ کی اختتامی تقریب میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 22:22

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز کے روی بوپارہ کو میچ کی اختتامی تقریب میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگ کے روی بوپارہ کو میچ کی اختتامی تقریب میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو روی بوپارہ کی شاندار آل راونڈ کارگردگی کے باعث شکست سے دوچار کیا ہے۔ تاہم میچ کے اختتام کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے روی بوپارہ کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب انعامات تقسیم کرنے والی خاتون نے روی بوپارہ سے مصافحہ کرنے سے معذرت کر لی۔

وقت اشاعت : 12/02/2016 - 22:22:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :