پاکستان سپر لیگ ، وہاب ریاض اور احمد شہزاد لڑ پڑے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 14 فروری 2016 21:24

پاکستان سپر لیگ ، وہاب ریاض اور احمد شہزاد لڑ پڑے

شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور کے وہاب ریاض اور کوئٹہ کے احمد شہزاد آپس میں لڑ پڑے ۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی کے وہاب ریاض احمد شہزادکو آؤٹ کرکے غصے میں انہیں بولنے لگے اور احمد شہزاد نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا ،اسی دوران دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے راستے میں آگئے اور ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے تاہم امپائر اور دیگر کھلاڑیوں نے وہاب اور احمد شہزاد کو ایک دوسرے سے علیحدہ علیحدہ کیا ۔

وقت اشاعت : 14/02/2016 - 21:24:27