سپر لیگ میں اچھے بلے باز نہ ملے تو اس کا مقصد فوت ہوجائیگا ، عبدالقادر
منگل 16 فروری 2016 21:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) پاکستان کے سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا کہ اگر پی ایس ایل پاکستان کو شدت سے درکار پانچ اچھے بلے باز پیدا کرنے میں ناکام رہی تو اس کے انعقاد کا مقصد فوت ہو جائے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے کہ ہمارے ہاں قدرتی طور پر اچھے باوٴلرز پیدا ہوتے ہیں۔
آپ مجھے لیگ کے اختتام پر پانچ اچھے مقامی بلے با دکھا دیں اور میں اس لیگ کو کامیاب قرار دے دوں گا۔'بصورت دیگر اسے پاکستان کرکٹ میں موجود خرابیوں سے شائقین کی توجہ ہٹانے کا ایک حربہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔اس وقت پی ایس ایل میں بلے بازوں کی فہرست میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا پلہ بھاری ہے جہاں روی پوپارہ، تمیم اقبال اور کیمرون ڈیلپورٹ کامیاب ترین بلے باز ہیں جس کے بعد پاکستان احمد شہزاد اور عمر اکمل کا نمبر آتا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے