پاکستان سپر لیگ کا پہلا پلے آف، احمد شہزاد وہاب ریاض کا سامنا کرنے سے پہلے ہی آوٹ ہو گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 21:21

پاکستان سپر لیگ کا پہلا پلے آف، احمد شہزاد وہاب ریاض کا سامنا کرنے سے پہلے ہی آوٹ ہو گئے

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں احمد شہزاد وہاب ریاض کا سامنا کرنے سے پہلے ہی آوٹ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے جانے والا پہلا پلے آف میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین جاری ہے۔ اس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد پشاور زلمی کے وہاب ریاض کا سامنے کرنے سے قبل ہی محمد اصغر کی گیند پر اسٹمپ آوٹ ہو گئے۔

وقت اشاعت : 19/02/2016 - 21:21:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :