کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات سے دوچار
پیر 22 فروری 2016 12:44
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء)کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر121 رنز بنائے تھے جبکہ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 14 رنز کی ضرورت ہے۔نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور گپٹل بغیر کوئی رن بنائے پیٹنسن کے ہاتھوں آوٴٹ ہوگئے۔
دیگر کھلاڑی میں نکولس دو، لیتھم 39 اور میک کلم 25 رنز بنا سکے۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹنسن کے تین جبکہ ہیزلووڈ نے ایک کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔تیسرے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو ولیمسن 45 اور کورے اینڈرسن 25 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔پیر کو ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 363رنز چار کھلاڑی آوٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور اس کی پوری ٹیم 505 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر