انگلش کاونٹی ہیمشائر نے شاہد آفریدی سے معاہدہ کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 فروری 2016 01:17

انگلش کاونٹی ہیمشائر نے شاہد آفریدی سے معاہدہ کر لیا
ہیمشائر(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری۔2016ء) انگلش کاونٹی ہیمشائر نے شاہد آفریدی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے انگلش کاونٹی ہیمشائر کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی انگلش کاونٹی ٹ ٹوئںٹی چیمپین شپ نیٹ ویسٹ 2016 کیلئے ہیمشائر کی نمائندگی کریں گے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئںنٹی ورلڈکپ کے بعد ہیمشائر کو جوائن کر لیں گے۔
وقت اشاعت : 25/02/2016 - 01:17:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :