پاکستانی شخص علی سدپارہ موسم سرما میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 فروری 2016 23:16

پاکستانی شخص علی سدپارہ موسم سرما میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے
گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 فروری۔2016ء) پاکستانی شخص علی سدپارہ موسم سرما میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

علی سدپارہ موسم سرما میں پاکستان کی دوسری بلند ترین اور دشوار گزار چوٹی نانگا پربت کو موسم سرما میں سر کرنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ علی سدپارہ نے یہ کارنامہ سپین اور اٹلی کے کوہ پیماوں کی ٹیم کے ہمراہ انجام دیا۔
وقت اشاعت : 26/02/2016 - 23:16:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :