ایشیاء کپ میں قومی ٹیم اسی طرح کھیلی تو بنگلہ دیش سے بھی نہیں جیت سکتے، عبد الرزاق

اتوار 28 فروری 2016 23:35

ایشیاء کپ میں قومی ٹیم اسی طرح کھیلی تو بنگلہ دیش سے بھی نہیں جیت سکتے، عبد الرزاق

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28فروری۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈ ر عبد الرزاق نے کہاہے کہ ایشیا کپ میں اگرپاکستان اسی طرح کھیلتا رہا تو بنگلہ دیش سے بھی نہیں جیت سکتے۔

(جاری ہے)

نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے عبد الرزاق نے کہا بھارت کی خوش قسمتی تھی کہ وہ ٹاس جیت گیا۔انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے باونسی پچز بنائی گئی ہیں ،پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ منجمنٹ کو کسی خرم منظور کی جگہ کسی اچھے بلے باز کو موقع فراہم کرنا چاہیے۔

وقت اشاعت : 28/02/2016 - 23:35:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :