نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

پیر 29 فروری 2016 11:42

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

ویلنگٹن ۔ 29 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بلیک کیپس نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 29/02/2016 - 11:42:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :