قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کی سابق کپتان عمران خان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 22:35

قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کی سابق کپتان عمران خان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کی سابق کپتان عمران خان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز جادوگر اسپنر سعید اجمل کی ایک تصویر نے گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ مذکورہ تصویر میں سعید اجمل 1992 کا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان عمران خان کیساتھ موجود ہیں۔

(جاری ہے)

یہ تصویر 1992 کی ہے جب ایک ٹیلنٹ ہٹ پروگرام میں عمران خان سعید اجمل کو بہترین اسپنر ہونے کے اعزاز سے نواز رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/02/2016 - 22:35:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :