ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 1 مارچ 2016 18:01

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

میرپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔یکم مارچ2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے 7ویں مقابلے میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارت نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور رہانے کی جگہ شیکھر دھون کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔دوسری جانب سری لنکا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

وقت اشاعت : 01/03/2016 - 18:01:21