جب تک درست فیصلے نہیں ہوں گے، کرکٹ ٹیم میں بہتری نہیں لائی جا سکتی، سینیٹر کامل علی آغا

جمعرات 3 مارچ 2016 22:26

جب تک درست فیصلے نہیں ہوں گے، کرکٹ ٹیم میں بہتری نہیں لائی جا سکتی، سینیٹر کامل علی آغا

اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ جب تک درست فیصلے نہیں ہوں گے، کرکٹ ٹیم میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔

(جاری ہے)

کرکٹ بورڈ میں ایسے لوگوں کو شامل کیا جائے جو کرکٹ کو سمجھتے ہوں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غلط فیصلوں کا انجام اچھا نہیں نکلتا، پوری پاکستان کی قوم کا مطالبہ ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلی لائی جائے تاکہ کرکٹ ٹیم اچھی بنائی جا سکے۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 22:26:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :