ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 4 مارچ 2016 18:01

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔4 مارچ2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان شاہد آفریدی کا کہنا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل یہ میچ اہم ہے ،قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور وہاب ریاض ، محمد نواز اور افتخار احمد یہ میچ کھیل رہے ہیں ۔سری لنکا کی کپتانی آج میتھیوز کی بجائے چندی مل کے سپرد ہے۔

وقت اشاعت : 04/03/2016 - 18:01:35