عمدہ پرفارمنس کی وجہ وقار یونس کی دکھائی ایک ویڈیو :عمر اکمل

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 4 مارچ 2016 22:18

عمدہ پرفارمنس کی وجہ وقار یونس کی دکھائی ایک ویڈیو :عمر اکمل

میر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔4 مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کا کہنا ہے کہ انکی آج کی پرفارمنس کی وجہ ہیڈ کوچ وقار یونس کی دکھائی ایک ویڈیو ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکا کیخلا ف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے عمر اکمل کے مطابق میچ سے قبل ہیڈ کوچ وقار یونس نے انہیں ایک ویڈیو دلائی جس نے انہیں عمد ہ پرفارم کرنے کی تحریک دی ، وہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کے شکر گزا ر ہیں جنہوں نے انہیں نمبر 4پر بیٹنگ کے لیے بھیجا۔

وقت اشاعت : 04/03/2016 - 22:18:46