سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 22:28

سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد
لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک پاکستان آئے ہیں۔

(جاری ہے)

شان پولک پاکستان میں مشروب ساز کمپنی سیون اپ کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے سلسلے میں پاکستان آئے ہیں۔ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود شان پولک کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 07/03/2016 - 22:28:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :