پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 8 مارچ 2016 22:03

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 08 مارچ۔2015ء ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے روک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چئیرمین پی سی بی شہریار خان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی کا فیصلہ چودھری نثار کریں گے۔ بھارت سے سیکیورٹی ٹیم کی رپورٹ آج حکومت کو ملے گی. کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی کا فیصلہ کل صبح کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 08/03/2016 - 22:03:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :