آئی سی سی نے پاکستان ویمن ٹیم کا وارم اپ میچ ایک روز کیلیے آگے بڑھا دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 22:46

آئی سی سی نے پاکستان ویمن ٹیم کا وارم اپ میچ ایک روز کیلیے آگے بڑھا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) آئی سی سی نے پاکستان ویمن ٹیم کا وارم اپ میچ ایک روز کیلیے آگے بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کی خواتین اور مردوں کی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں تاخیر کے باعث ویمن ٹیم کا وارم اپ میچ ایک روز کیلیے آگے بڑھا دیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن ٹیموں کا وارم اپ ٹی ٹوینٹی میچ جمعرات کی بجائے اب جمعہ کو چنئی میں ہوگا۔ جبکہ آئی سی سی نے جمعرات کو ہونیوالی پاکستان ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس بھی ملتوی کردی ہے۔
وقت اشاعت : 09/03/2016 - 22:46:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :