افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کے مذہب سے لگاؤ کا ثبوت سامنے آگیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 9 مارچ 2016 23:27

افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کے مذہب سے لگاؤ کا ثبوت سامنے آگیا

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مارچ2016ء ) افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کرکٹ کے میدان میں اپنے جارحانہ بلے بازی کے جوہر دکھانے کے حوالے سے مشہور ہیں تاہم اس کے ساتھ وہ مذہب سے بھی گہرا لگاؤ رکھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں 28سالہ محمد شہزاد ممکنہ طور پر مغرب یا عشاء کی اذان دیتے نظر آرہے ہیں جس کے بعد تمام افغان کھلاڑی نماز کے لیے تیاری کرنا شروع کردیتے ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/03/2016 - 23:27:02