- Home
- Sports
- News
- پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت دیناحکومت کی بڑی غلطی ہے،بی جے پی رہنما کی ہرزہ ..
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت دیناحکومت کی بڑی غلطی ہے،بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی ،جب بھی پاکستانی ٹیم بھارت آتی ہے انکی خفیہ ایجنسی کے لوگ بھی شائقین کے نام پر یہاں آجاتے ہیں،وزیراعظم کو ایک کال کرکے کہناچاہے تھا کہ دہشت گردی کا مسئلہ حل ہونے تک پاکستان کے ساتھ کوئی میچ نہیں کھیل سکتے ، بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے شیوسینا کے پاکستان مخالف بیان کی حمایت کردی
اتوار 13 مارچ 2016 22:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے شیو سینا کے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر حملے کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت دیناحکومت کی بڑی غلطی ہے،پاکستانی کرکٹ ٹیم جب بھی بھارت آتی ہے توپاکستانی خفیہ ایجنسی کے لوگ بھی شائقین کے نام پر یہاں آجاتے ہیں۔
اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما کاکہنا ہے کہ میں شیوسینا کے رہنما اودے ٹھاکرے کے اس بیان سے متفق ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت دینا بڑی غلطی ہے،یہ میچ سری لنکا،ڈھاکا،مالدیپ یا کہیں اور ہونا چاہئے تھا کیونکہ مسئلہ یہ ہیکہ جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت آتی ہے توپاکستانی خفیہ ایجنسی کے لوگ بھی شائقین کے نام پر یہاں آتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف