- Home
- Sports
- News
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ ..
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا
جمعہ 18 مارچ 2016 12:42
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا(آج)ہفتہ کو پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا ‘پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ 19مارچ کو ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوگا جس کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔
پاکستان کی ٹیم نے سپر ٹین مرحلہ میں گروپ 2میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 55رنز سے شکست دے کر دو پوائنٹ حاصل کیے ‘ بھارت کی ٹیم گروپ 2میں پاکستان کے ساتھ شامل ہے کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 47رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس کا کوئی پوائنٹ نہیں دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف جیت سے پاکستانی ٹیم کامورال بلند ہے ‘ بھارت کی ٹیم مضبوط ہے تاہم پاکستانی کھلاڑی میدان میں اترنے کیلئے بے تاب ہیں اور بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی قوم کومایوس نہیں کرینگے ‘عوام دعا کریں انشاء اللہ میگا ایونٹ کاٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
-
وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر (کل )کھلی کچہری لگائیں گے