پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نیوالا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کرنے لگا
جمعہ 18 مارچ 2016 12:59
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نے والا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کررہا ہے ۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر کرکٹ کھیل لیں اس کی مقناطیسی کشش ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے ‘کولکتہ میں بھی کچھ یہی ماحول ہے۔
ہر شخص ہفتہ کو خود کو ایڈن گارڈنز میں دیکھنا چاہتا ہے تاہم اس خواہش کی تکمیل کے لیے ایک عدد میچ ٹکٹ درکار ہے ‘جس نے وہ ٹکٹ حاصل کر لیا ہے وہ خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کر رہا ہے تاہم جس کے پاس ٹکٹ نہیں ہے وہ اسے حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف ہے اور اس کی زبان پر یہی ایک سوال ہے کیا ایک ٹکٹ مل سکتا ہے؟کولکتہ جتنا بڑا شہر ہے ایڈن گارڈنز بھی اتنا ہی بڑا گراوٴنڈ ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت