پاک، بھارت کرکٹ میچ میں عمران خان، بریٹ لی، سٹیووا کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 20 مارچ 2016 13:11

پاک، بھارت کرکٹ میچ میں عمران خان، بریٹ لی، سٹیووا کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان ، سابق آسٹریلوی کپتان، سٹیووا اور سابق آسٹریلوی فاسٹ باوٴلر کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، سوشل میڈیا پر عوام اس تصویر کو شیئر کر رہے ہیں اور تعریف کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت گئے ہیں انہوں نے بھارتی ٹی وی کی کمنٹری کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی تھی جبکہ آسٹریلوی کھلاڑی سٹیووا اور بریٹ لی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کمنٹری کرنے کیلئے بھارت میں موجود ہیں۔

وقت اشاعت : 20/03/2016 - 13:11:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :