ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں کل بھارت اورانگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

پیر 21 مارچ 2016 11:33

دھرم شالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں کل منگل کو بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین میچ دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 30 مارچ کو فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ 31 مارچ کو واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 3 اپریل کو ایڈن گارڈن، کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔

وقت اشاعت : 21/03/2016 - 11:33:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :