آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ‘ کل آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں چنائی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی

منگل 22 مارچ 2016 12:34

چنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل بدھ کو گروپ اے میں شامل آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں چنائی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق گروپ اے شامل آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں (آج)چنائی میں آمنے سامنے ہونگی پاکستانی وقت کے مطابق میچ شامسات بجے شروع ہوگا ۔

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 12:34:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :