شاہد آفریدی کیویز کیخلاف تمام ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرنے والے واحد قومی کرکٹر

muhammad ali محمد علی منگل 22 مارچ 2016 19:35

شاہد آفریدی کیویز کیخلاف تمام ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرنے والے واحد قومی کرکٹر
موہالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) شاہد آفریدی کیویز کیخلاف تمام ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرنے والے واحد قومی کرکٹر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ موہالی میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا یہ 14 واں ٹی ٹوئنٹی میچ ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ میچز میں شرکت قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کی ہے۔ شاہد آفریدی کیویز کیخلاف تمام 14 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرنے والے واحد قومی کرکٹر ہیں۔
وقت اشاعت : 22/03/2016 - 19:35:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :