بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر ہونے والی تنقید کو ہرشا بھوگلے نے بے جا قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 22 مارچ 2016 21:39

بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر ہونے والی تنقید کو ہرشا بھوگلے نے بے جا قرار دے دیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر ہونے والی تنقید کو ہرشا بھوگلے نے بے جا قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں رویتی حریف بھارت کیخلاف میچ میں شکست کے بعد سے قومی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے اب معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بھی ردعمل دیا ہے۔ ہرشا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم پر صرف ایک میچ میں شکست کے بعد سے ہونے والی تنقید پر بے حد حیران ہیں۔ ٹورنامنٹ اب بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ ایسے میں پاکستانی ٹیم پر کی جانے والی تنقید بے جا ہے۔

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 21:39:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :