سدرہ امین پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نصف سینچری کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 مارچ 2016 22:43

سدرہ امین پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نصف سینچری کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2016ء) سدرہ امین پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نصف سینچری کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں نئی دہلی میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے سدرہ امین نے شاندار 53 رنز بنا کر ٹیم میں کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سدرہ امین نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نصف سینچری کرنے والی پہلی خاتون کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔
وقت اشاعت : 24/03/2016 - 22:43:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :