- Home
- Sports
- News
- ورلڈ ٹی ٹونٹی ، ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی ..
ورلڈ ٹی ٹونٹی ، ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی
جمعہ 25 مارچ 2016 22:34
ناگپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے گروپ ون میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 3وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ ناگپور میں کھیلے جارہے میچ میں پروٹیز ٹاپ آرڈر لڑکھڑا گیا اور 3کھلاڑی 20رنز پر پوویلین جابیٹھے ۔ آملا 1،روسوو 0اور ڈوپلیسی 9رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔ ڈیویلیئرز بھی آج اپنا جادو نہ جگا سکے اور 10رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔
ڈیوڈ ملر بھی ایک رن بناسکے جس کے بعد ڈی کوک نے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 50رنز جوڑے ۔ ڈی کوک 47رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے فوری بعد ویسے بھی 28رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔ کرس مورس نے 16رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو بیس اوورز میں 122رنز بنانے میں مدد دی ،وہ 16رنزبنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے رسل ،گیل اور براوو نے دو ، دو شکار کیے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان