ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلا ف جیت کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کرڈالا

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 اپریل 2016 01:08

ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلا ف جیت کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کرڈالا
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مارچ2016ء ) ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلا ف ورلڈ ٹی ٹونٹی کا سیمی فائنل جیتنے کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کرڈالا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈین کپتان نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی اور اس دوران پشتو زبان بھی سیکھی تھی جس کا اب وہ بھرپور فائدہ اٹھاتے نظر آرہے ہیں ۔ ڈیرن سیمی کی اس ٹویٹ کے جواب میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پہلے بھارت کو ” موقع موقع “ گا کر چڑانے کے بعد سیمی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سارا پاکستان انہیں سپورٹ کررہا ہے ۔
ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلا ف جیت کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کرڈالا
وقت اشاعت : 01/04/2016 - 01:08:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :