کرس گیل ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں بڑ ی اننگز کھیلنے میں ناکام

اتوار 3 اپریل 2016 20:36

کرس گیل ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں بڑ ی اننگز کھیلنے میں ناکام

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3اپریل2016ء ) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں بڑ ی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ۔ 36سالہ بلے باز نے جو روٹ کو پہلے چوکا مارا اور پھر اگلی ہی گیند پر چھکا مارنے کی کوشش میں لانگ آف پر سٹوکس کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گیل نے ایونٹ کے گروپ سٹیج میں انگلینڈ کیخلاف سنچری سکور کی تھی۔

وقت اشاعت : 03/04/2016 - 20:36:02