ویسٹ انڈیز نے تیسری مرتبہ انگلینڈ کا آئی سی سی ایونٹ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا

اتوار 3 اپریل 2016 22:36

ویسٹ انڈیز نے تیسری مرتبہ انگلینڈ کا آئی سی سی ایونٹ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3اپریل2016ء )ویسٹ انڈیز نے تیسری مرتبہ انگلینڈ کا آئی سی سی ایونٹ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں اب تک تین آئی سی سی ایونٹس کے فائنل میں آمنے سامنے آئی ہیں اور ویسٹ انڈیز نے تینوں مرتبہ (ورلڈ کپ 1979ء )،(چیمپئنز ٹرافی 2004ء ) ،(ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء ) برطانوی ٹیم کو دھول چٹائی ۔

وقت اشاعت : 03/04/2016 - 22:36:06