ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کیلئے 2016ء خوش قسمت سال ثابت ہونے لگا

اتوار 3 اپریل 2016 23:25

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کیلئے 2016ء خوش قسمت سال ثابت ہونے لگا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3اپریل2016ء ) ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کے لیے 2016ء خوش قسمتی کا سال ثابت ہونے لگا ۔

(جاری ہے)

27سالہ آندرے رسل اب 2016ء میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ، آسٹریلیوی بگ بیش ٹی ٹونٹی اور پاکستان سپر لیگ کے فاتح ٹیم کے رکن رہنے کے ساتھ ساتھ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کا ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے بھی رکن بن گئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 03/04/2016 - 23:25:36