پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 4 اپریل 2016 20:38

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04اپریل 2016ء) پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرمناک شکستکی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی، کوچ اور نئے ٹی 20 کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے نئے کوچ کی تقرری کیلیے رمیزراجہ، وسیم اکرم پر مشتمل کمیٹی بنا دی ہے۔ 2 رکنی کمیٹی کوچ کی تقرری کے لیے پی سی بی کی معاونت کرے گی۔

وقت اشاعت : 04/04/2016 - 20:38:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :