- Home
- Sports
- News
- صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ ..
صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں میں سامان کی تقسیم کی گئی،نمائندہ صوبائی وزیر و ڈسٹرکٹ ممبر میر قادر بخش محمد حسنی نے کھلاڑیوں میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا
بدھ 6 اپریل 2016 11:06
کوئٹہ۔05اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں میں سامان کی تقسیم کی گئی ۔نمائندہ صوبائی وزیر و ڈسٹرکٹ ممبر میر قادر بخش محمد حسنی نے کھلاڑیوں میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا ۔اس موقع پر امیرحمزہ محمدحسنی ،حاجی جان محمد حسنی، میر سراج خان ،ڈاکٹر شاہنواز،حاجی اسلم اور سید تیمور شاہ و دیگر موجود تھے۔
میر قادر بخش محمد حسنی نے کھلاڑی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر کھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں اس سلسلے میں کھلاڑیوں کے لئے سامان کی فراہمی سے جہاں کھلاڑیوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی وہاں غیر صحت مندانہ سرگرمیوں سے بھی نجات حاصل ہوگی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے