اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 10 اپریل ہوگا

جمعرات 7 اپریل 2016 12:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اپریل ہوگا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ چھ ماہ کی رپورٹ پیش کی جائے گی اوراس کے علاوہ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کااجلاس بلانے کی تاریخ طے کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/04/2016 - 12:36:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :