قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی کا اظہار تعزیت

جمعرات 7 اپریل 2016 12:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی اور صدر فالکن فٹ بال کلب نے پنجاب سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امداد حسین بھٹی کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 07/04/2016 - 12:37:48