آسٹریلیا پانچ سال بعد سیریز کیلئے رواں سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کریگی
جمعرات 7 اپریل 2016 16:24
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے رواں سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔آسٹریلیا نے ٹیم کے سری لنکا کے دورے کی تصدیق کی جس کا آغاز 11 جولائی سے ہوگا جس میں 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔مائیکل کلارک کی قیادت میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے آخری دفعہ اگست 2011 میں سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔
آسٹریلیا نے سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کی تھی ‘ آسٹریلیا نے سری لنکا میں مجموعی طورپر 13 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے انھیں 6 میں کامیابی،6 برابر اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم سابق کپتان کماراسنگاکارا اور مہیلا جے وردنے کی ریٹائرمنٹ کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا