- Home
- Sports
- News
- آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے جولائی میں سری ..
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے جولائی میں سری لنکا کا دورہ کریگی
ہفتہ 9 اپریل 2016 12:50
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے رواں سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔آسٹریلیا نے ٹیم کے سری لنکا کے دورے کی تصدیق کی جس کا آغاز 11 جولائی سے ہوگا جس میں 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔مائیکل کلارک کی قیادت میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے آخری دفعہ اگست 2011 میں سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔
آسٹریلیا نے سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کی تھی ‘ آسٹریلیا نے سری لنکا میں مجموعی طورپر 13 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے انھیں 6 میں کامیابی،6 برابر اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم سابق کپتان کماراسنگاکارا اور مہیلا جے وردنے کی ریٹائرمنٹ کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف