ماڈل ٹاؤن جمخانہ اور علی گڑھ کرکٹ کلب کے درمیان فائنل میچ آج کھیلا جائے گا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد یوسف مہمانِ خصوصی ہونگے جوکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے
جمعہ 15 اپریل 2016 22:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء) عامر کیبلز کے زیر اہتمام پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ لیگ چیمپئن شپ کا فائنل میچ ماڈل ٹاؤن جمخانہ اور علی گڑھ کرکٹ کلب کے درمیان 16 اپریل بروز بدھ کو شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں میں انٹرنیشنل ، نیشنل کرکٹر کی شرکت متوقع ہے۔ میچ کا آغاز صبح 10 بجے جبکہ تقریب انعامات 5بجے شام ادا کی جائے گی۔
یہ بات چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں 3 زونوں کی 170 سے زائد کلبوں کو جوہر دکھانے کے مواقع فراہم کئے گئے تاکہ کلب کرکٹ کو فروغ حاصل ہوسکے اور کھلاڑی اپنے کھیل میں بہتری لاتے ہوئے لاہور کرکٹ کا حصہ بن سکیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی سب سے بڑی لیگ تھی جسے کھیلوں کے حلقوں میں خوب سراہا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی