ٹنڈولکر پر بننے والی فلم میں ان کے بچپن کا کردار ٹنڈولکر کا بیٹا ارجن ادا کریگا

اتوار 17 اپریل 2016 14:25

ٹنڈولکر پر بننے والی فلم میں ان کے بچپن کا کردار ٹنڈولکر کا بیٹا ارجن ادا کریگا

ئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) : بھارت کے سابق اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر پر بننے والی فلم میں ان کے بچپن کا کردار ٹنڈولکر کے اپنے بیٹے ارجن ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

گذشتہ دنوں’سچن اے بلین ڈریم‘ کا پہلا پوسٹر اور ٹیزر جاری کیا گیا، جنھیں سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ملی ہے۔ ٹنڈولکر کے بچپن کا کردار ارجن نبھائیں گے جب کہ ان کے بڑے بھائی نیتن ٹنڈولکر کیلیے ایک لڑکے مائیریش کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/04/2016 - 14:25:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :